۔،۔ نشتر کالونی لاہور کے علاقہ میں گھریلو ملازمہ اسی 80 لاکھ مالیت کے زیورات اور گھڑیاں چرا کر فرار۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ نشتر کالونی لاہور کے علاقہ میں گھریلو ملازمہ اسی 80 لاکھ مالیت کے زیورات اور گھڑیاں چرا کر فرار۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ نشتر کالونی لاہور کے علاقہ میں گھریلو ملازمہ اسی 80 لاکھ مالیت کے زیورات اور گھڑیاں چرا کر فرار۔ نذر حسین۔،۔

٭ملازمہ اور اس کی بہن نے کام کے پہلے ہی دن گیارہ تولے کے زیورات اور پانچ قیمتی گھڑیاں چوری کر لیں اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/لاہور۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ نشتر کالونی لاہور میں پیش آیا، مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق ملازمہ پہلے ہی دن اپنی بہن کے ساتھ کام پر آئی، دونوں نے مل کر گھر سے گیارہ تولہ سونے کے زیورات اور پانچ قیمتی گھڑیاں چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں جبکہ گھر کے مالی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے کیونکہ مالی نے ہی ملازمہ کو کام پر رکھوایا تھا ، پولیس رپورٹ کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے جو ابھی تک مفرور ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں