۔،۔ ایک ایک معصوم پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔نذر حسین۔،۔
٭تم رات کے اندھیرے میں حملہ کرو گے،ہم تمہیں دن کے اجالے میں آسمان پر چمکتے ستارے دکھائیں گے۔گائے کا پیشاب پینے والے اور گوبر سے پیٹ بھرنے والے مودی تمہیں تمہاری اوقات بتا دی جائے گی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسلام آباد/بھارت۔ رات کے اندھیرے میں تم نے سرینگر میں اپنی فوجیں اتاری تھیں کیونکہ اس وقت کی انگریزی سرکار تمہارے ساتھ کھڑی تھی، اب تم نے پاکستان کو پھر للکارا ہے تمہیں لگ جائے گا پتہ کہ ہمارا ایک ایک فوجی، قوم کا بچہ بچہ اس ہلالی پرچم کو زمین پر نہیں گرنے گا، اگر تم فضاوُں سے اترنے کی کوشش کرو گے فضاوُں میں ہی اُڑا دیئے جاوُ گے پھر تمہاری لاشوں کو چیل اور کوے فضاوُں میں ہی تکہ تکہ اور بوٹی بوٹی بنا کر نگل جائیں گے۔اور اگر تم سمندر کے راستے سے گھسنے کی کوشش کرو گے تو سمندر کی گہرائیوں میں ہی دم توڑ جاوُ گے اور سمندر کی مچھلیوں کی خوراک بنا دیئے جاوُ گے اور اگر زمین کے راستے سے کوشش کرو گے تو ہم تمہیں اپنی پاک سرزمین میں دفنائیں گے نہیں تمہیں چیل،کووں اور گدھ کی خوراک بنا کر کھلا دیئے جاوُ گے۔ تم نے پاکستان کے غیور، سندھی، پنجابی، بلوچ اور پٹھانوں کو للکارا ہے۔ ابھی تو رات کے چند گھنٹوں میں ہی تمہیں جواب مل چکا ہے آگے آگے دیکھو تمہارے ساتھ کیا ہو گا۔