۔،۔ عید الاضحی محض ایک تہوار نہیں۔ بلکہ ایک روحانی پکار ہے۔ایسی پکار جو ہمیں رسم سے روح کی طرف بلاتی ہے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ عید الاضحی محض ایک تہوار نہیں۔ بلکہ ایک روحانی پکار ہے۔ایسی پکار جو ہمیں رسم سے روح کی طرف بلاتی ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ عید الاضحی محض ایک تہوار نہیں۔ بلکہ ایک روحانی پکار ہے۔ایسی پکار جو ہمیں رسم سے روح کی طرف بلاتی ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتمام اجتماعی نماز عید الاضحی بروز بدھ مورخہ 27 مئی کو صبح 09:00 بجے سال باوُ ٹیٹوس میں ادا کی جائے گی، شرکت کر کے شکریہ کا موقع دیں، واضح رہے نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ ٹیٹوس کے نیچے تقریباََ 3500 کے قریب گاڑیاں کھڑی کی جا سکتی ہیں، نماز کے بعد ناشتہ کا بھی اہتمام ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر اہتمام اجتماعی نماز عید الاضحی بروز بدھ مورخہ 27 مئی کو صبح 09:00 بجے سال باوُ ٹیٹوس میں ادا کی جائے گی، شرکت کر کے شکریہ کا موقع دیں، واضح رہے نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ ٹیٹوس کے نیچے تقریباََ 3500 کے قریب گاڑیاں کھڑی کی جا سکتی ہیں، نماز کے بعد ناشتہ کا بھی اہتمام ہے،تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ باوضو تشریف لائیں، اپنی جائے نماز بھی ساتھ لائیں اور وقت کی پابندی بھی ضروری ہے، خواتین کے لئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔اسلام میں چار عبادات فرض کی گئی ہیں، چار ارکان ہیں۔ایک رکن جس کا تعلق ہے عقیدے سے،کلمہ شہادت اور چار ارکان جن کا تعلق عبادات سے ہے۔ نماز، روضہ،حج اور زکواۃ، ان میں ایک عجیب قسم کی تقسیم ہے۔ مثلاََ ایک جمع دو کی تقسیم بنتی ہے، دو عبادات وہ ہیں جو ہر مسلمان پر فرض ہیں، امیر ہو غریب ہو، مرد ہو عورت ہو، ہر ایک پر فرض ہے ٭نماز اور روضہ ٭ دو وہ ہیں جو صاحب استطاعت پر فرض ہیں وہ عام نہیں ہیں ، جو صاحب نصاب ہیں ان پر زکواۃہے،صاحب استطاعت رکھتے ہیں ان پر حج فرض ہے۔اللہ تعالی کی حکمت ہماری جو عیدیں ہیں ان عبادات کے ساتھ منسلک کردی گئیں۔ روضوں کے اختتام پر عید الفطر،حج کے ساتھ عید الاضحی۔ان دو عبادات کی اہمیت میں اگر کوئی کمی محسوس ہوتی ہے،قرآن مجید کے حوالہ سے تو اس کی تلافی اس سے ہو جاتی ہے کہ عیدین ہیں۔

Address: Saalbau Titus Forum Nordweststadtzentrum Walter-Moller platz 60439 Frankfurt am Main

نماز عید کا طریقہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں