۔،۔ایک دل ہلا دینے والی شام جس میں تھیٹر٭ہنسی٭صوفی میوزک  اور یکجہتی۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ایک دل ہلا دینے والی شام جس میں تھیٹر٭ہنسی٭صوفی میوزک اور یکجہتی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ایک دل ہلا دینے والی شام جس میں تھیٹر٭ہنسی٭صوفی میوزک اور یکجہتی۔ نذر حسین۔،۔

٭14 جون بروز اتوار شام چار بجےUhr 16:00 ہار ہائیم میں اردو ریڈیو ڈوچ لینڈ کی طرف سے ایک خوبصورت شام کا اہتمام،جس میں آپ یکجہتی،تھیٹر،ہنسی اور صوفی میوزک سے لطف اندوز ہو سکیں گے، ایک نہ بھولنے والی شام آپ کی منتظر٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہار ہائیم۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ /ہار ہائیم میں اردو ریڈیو ڈوچ لینڈ کی طرف سے ایک خوبصورت نہ بھولنے والی شام کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس کو آتف عمران ڈار، حسن رضا اور کومل ملک آرگنائز کر رہی ہیں، پروگرام کی تحریر اور ہدایت کاری مہرین بتول نے کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر حسن رضاء ٭کاسٹ ماہم امتیاز، موز ناصر، احمد مسعود، یاش ہری چندن، مہرین بتول، سواتی جان، ایڈاپٹڈ مشتاق احمد یوصفی اور امتیاز علی تاج تحریر۔ درویشوں کے بہت سے حکموں (طارقوں) میں موسیقی کا عام رواج ہے۔ موسیقی ذکر (خدا کی یاد) کا ایک لازمی حصّہ ہے۔جس میں اللہ اور محمد مصطفیﷺ سے محبت کا اظہار ہوتا ہے۔ یکجہتی،تھیٹر،ہنسی اور صوفی میوزک ایک تفریحی پروگرام ہے جس کو فیملیز کے ساتھ دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔ خود بھی تشریف لائیں اور دوست و احباب کو بھی مشورہ دیں،آپ مایوس نہیں ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں