-,-سوئٹزرلینڈ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ 23 ستمبر کو ہوگا-,- 0

-,-سوئٹزرلینڈ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ 23 ستمبر کو ہوگا-,-

0Shares

-,-سوئٹزرلینڈ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ 23 ستمبر کو ہوگا-,-
سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ مورخہ 23 ستمبر بروز ہفتہ 5 بجے زیرسرپرستی صاحبزادہ سید علی جیلانی منعقد ہوگا جس کے مہمانان خصوصی سفیر پاکستان عامر شوکت اور پیر سید جعفر علی شاہ سواتی ہونگے

–

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں