0

۔،۔ محفل قُل شریف بسلسلہ ایصال ثواب برائے محترمہ سیدہ صوفیہ نقوی مرحوم۔(صوفیہ باجی)۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ محفل قُل شریف بسلسلہ ایصال ثواب برائے محترمہ سیدہ صوفیہ نقوی مرحوم۔(صوفیہ باجی)۔ نذر حسین۔،۔

٭سید علی حسنین نقوی کی اہلیہ سیدہ صوفیہ نقوی(صوفیہ باجی) (مرحوم) جن کے ایصال ثواب کے لئے قُل شریف کی محفل انشا اللہ مورخہ 2 دسمبر 2023 بروز ہفتہ بوقت 16:00 بجے سے 18:30 بجے) تک منعقد کی جائے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ سید علی حسنین نقوی کی اہلیہ سیدہ صوفیہ نقوی(صوفیہ باجی) (مرحوم) جن کے ایصال ثواب کے لئے قُل شریف کی محفل انشا اللہ مورخہ 2 دسمبر 2023 بروز ہفتہ بوقت 16:00 بجے سے 18:30 بجے) تک جامع مسجد غوثیہ (پاک دارالسلام گونر سٹراسے18 میں منعقد کی جائے گی۔ برائے مہربانی محفل قُل میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔ محفل میں قرآن خوانی، تلاوت، نعت، بیان، ذکر الہی اور مرحومہ کے لئے اجتماعی دُعا ہو گی۔ محفل کے اختتام پر لنگر محمد پیش کیا جائے گا۔
٭متمنی٭سید علی حسنین نقوی٭فواد نقوی٭جواد نقوی ٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں