0

۔،۔ بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ نذر حسین۔،۔

٭سمیکت کسان مورچہ (SKM)۔ مشترکہ کسانوں کی فورس۔یا۔متحدہ کسان محاذ۔نومبر 2020 میں تشکیل دیا گیا تھا۔ بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر احتجاج کی دھمکی دے دی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بھارت/نئی دہلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمیکت کسان مورچہ (SKM)۔ مشترکہ کسانوں کی فورس۔یا۔متحدہ کسان محاذ۔نومبر 2020 میں تشکیل دیا گیا تھا جس میں چالیس سے زیادہ ہندوستانی کسانوں کی یونینوں کا اتحادہے،نے کہا ہے کہ بھارت میں کسانوں کا ایک دفعہ پھر مودی سرکار کے خلاف احتجاج کیا جائے گا وہ ملک بھر کے تقریباََ (پانچ سو 500) اضلاح میں یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر پریڈ کا اہتمام کرے گی جب تک مرکزی حکومت تمام مطالبات کو پورا نہیں کرتی اس وقت تک جدوجہد جاری رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں