۔،۔ پروفیسر ڈاکٹر محمدحسین خان قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ نذر حسین۔،۔
٭پروفیسر ڈاکٹر محمدحسین خان قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں، ان کی نماز جنازکل بروز جمعّہ ٹھیک ٭ (18:30 بجے) ہ۔جامع مسجد غوثیہ۔پاک دارالسلام گونر سٹراسے(ریڈر والڈ) میں ادا کی جائے گی ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/گونر اسٹریٹ ریڈروالڈ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمدحسین خان جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، آپ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ فرینکفرٹ کی یونیورسٹی میں میڈیکل کے پروفیسر کے طور پر کام کیا ہے)پاکستان میں آپ کا تعلق (پبی نوشہرہ) سے تھا۔ آپ کی نماز جنارہ کل بروز جمعّہ ٹھیک ٭ (18:30 بجے) بجے ادا کی جائے گی۔ اللہ کریم سے ’دعاہے کہ اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب کے صدقہ ڈاکٹر محمدحسین خان کی مغفرت فرمائے اور اہل،خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں (آمین ثم آمین)۔