0

۔،۔14 اگست بروز بدھ قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان بسلسلہ یوم آزادی بند رہے گا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔14 اگست بروز بدھ قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان بسلسلہ یوم آزادی بند رہے گا۔ نذر حسین۔،۔

٭پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان14 اگست بروز بدھ تمام کونسلر سروسز کے لئے بند رہے گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان14 اگست بروز بدھ تمام کونسلر سروسز کے لئے بند رہے گا، ایمر جنسی کی صورت میں قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان سے مندرجہذیل فون نمبر پر واٹس اپ میسج کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ٹیلی فون۔

+49 152 18555 746

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں