
۔،۔ 3 مئی 2026 بروز اتوار انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس ﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔
٭جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف میں عالمی مجلس ختم نبوتﷺ کے زیر اہتمام کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں خصوصی خطاب کے لئے برطانیہ سے پیر سید ظفر اللہ شاہ صاحب تشریف لا رہے ہیں۔ کانفرنس کے دوران (تین خوش نصیبوں) کو قرعہ اندازی کے ذریعہ عمرے کے ٹکٹ بھی دیئے جائیں گیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ڈوسلڈورف۔ جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف میں عالمی مجلس ختم نبوتﷺ کے زیر اہتمام کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں خصوصی خطاب کے لئے برطانیہ سے پیر سید ظفر اللہ شاہ صاحب تشریف لا رہے ہیں۔ کانفرنس کے دوران (تین خوش نصیبوں) کو قرعہ اندازی کے ذریعہ عمرے کے ٹکٹ بھی دیئے جائیں گیں، خواتین کے لئے پردہ کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔
