۔،۔ گھریلو جھگڑے کے بعد،سیر کے دوران اپنی ساتھی کو ندی میں دھکیل دیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ گھریلو جھگڑے کے بعد،سیر کے دوران اپنی ساتھی کو ندی میں دھکیل دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ گھریلو جھگڑے کے بعد،سیر کے دوران اپنی ساتھی کو ندی میں دھکیل دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ سات7 اور آٹھ 8 اپریل کی درمیانی شب کو (ہول بائین سٹیگ،پیدل چلنے والی برج پُل)کے قریب جو فرینکفرٹ مائین دریا کے کنارے ایک چونتیس سالہ شخص نے اپنی اٹھارہ سالہ ساتھی کو اچانک دریا میں دھکیل دیا۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ اسے تیرنا نہیں آتا، خاتون نے چیخنا چلانا شروع کر دیا۔ راہگیروں کی فوری کاروائی اور گشتی پولیس کو جائے وقوعہ پر بلانے کی بدولت اٹھارہ سالہ لڑکی کو بحفاظت بچا لیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق جوڑے کا گھر میں نامعلوم وجوعات پر آپس میں جھگڑا ہوا بعد ازاں سات7 اور آٹھ 8 اپریل کی درمیانی شب کو (ہول بائین سٹیگ،پیدل چلنے والی برج پُل)کے قریب جو فرینکفرٹ مائین دریا کے کنارے ایک چونتیس سالہ شخص نے اپنی اٹھارہ سالہ ساتھی کو اچانک دریا میں دھکیل دیا۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ اسے تیرنا نہیں آتا، خاتون نے چیخنا چلانا شروع کر دیا۔ راہگیروں کی فوری کاروائی اور گشتی پولیس کو جائے وقوعہ پر بلانے کی بدولت اٹھارہ سالہ لڑکی کو بحفاظت بچا لیا گیا، ملزم کو کل ڈسٹرکٹ کورٹ فرینکفرٹ افم مائین میں تفتیشی جج کے سامنے پیش کیا گیا، پبلک پراسیکیوٹر فرینکفرٹ کے دفتر کی درخواست پر قتل کی کوشش اور حملے کے شبہ میں اس کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں