
۔،۔ پاکستان ایسوسی ایشن فرینکفرٹ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا خوبصورت اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭بروز ہفتہ بتاریخ اکیس مارچ 21 کو شام پانچ 17:00 بجے بُرگر ہاوس ہار ہائیم میں پاکستان ایسوسی ایشن فرینکفرٹ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے ٭
شان پاکسلتان جرمنی فرینکفرٹ/ہارہائیم۔ پاکستان ایسوسی ایشن فرینکفرٹ آپ کو عید ملن پارٹی میں مدعو کرتی ہے، خود بھی تشریف لائیں اور دوستوں کو بھی عید ملن میں تشریف لانے کو کہیں، یقیناََ آپ انجوائے کریں گے۔
