۔،۔میلبورن میں گاڑی سڑک کنارے ایک روش کے ابھرے ہوئے حصّہ پر چڑھ گئی،ایک ہلاک،ایک شدید زخمی۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔میلبورن میں گاڑی سڑک کنارے ایک روش کے ابھرے ہوئے حصّہ پر چڑھ گئی،ایک ہلاک،ایک شدید زخمی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔میلبورن میں گاڑی سڑک کنارے ایک روش کے ابھرے ہوئے حصّہ پر چڑھ گئی،ایک ہلاک،ایک شدید زخمی۔ نذر حسین۔،۔

٭ہفتہ کے روز مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ سپانوواکامککون اینڈ گیمنگ ایونٹ کے مقام پر پیش آیا، گاڑی سڑک کنارے ایک روش کے ابھرے ہوئے حصّہ پر چڑھ گئی اور دو پیدل راہگیروں سے ٹکرا گئی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آسٹریلیا/میلبورن۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق نامعلوم وجوعات کی بنا پر ہفتہ کے روز تقریباََ پانچ بجے سپانوواکامککون اینڈ گیمنگ ایونٹ کے مقام پرگاڑی سڑک کنارے ایک روش کے ابھرے ہوئے حصّہ پر چڑھ گئی اور دو پیدل راہگیروں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا، پولیس کے مطابق موقع پر ایک گرفتاری عمل میں لائی گئی، جبکہ حادثہ اور اس کی وجوعات کا تعین ہونا باقی ہے اور تحقیقات جاری ہیں

،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں