۔،۔ نامعلوم شخص نے شیشے کی بوتل سے حملہ کر کے تیس سالہ شخص کو شدید زخمی کر دیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ نامعلوم شخص نے شیشے کی بوتل سے حملہ کر کے تیس سالہ شخص کو شدید زخمی کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ نامعلوم شخص نے شیشے کی بوتل سے حملہ کر کے تیس سالہ شخص کو شدید زخمی کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭پولیس مشتبہ نامعلوم شخص کی تلاش میں ہے،جس نے ہفتہ کی شام کو شیشے کی بوتا سے حملہ کر کے ایک تیس سالہ شخص کو شدید زخمی کر دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ وفاقی پولیس افسران(گشتی ٹیم) کے مطابق ہفتہ کی شام تقریباََ (نُو بجے) کے قریب فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن سے منسلک (نِدا اسٹریٹ) پر متاثرہ شخص کو دیکھا جس کا بازو شدید زخمی تھا اور زخم سے خو بہہ رہا تھا، ایمبولینس کے آنے تک پولیس افسران نے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، پولیس رپورٹ کے مطابق واقعہ کچھ یوں پیش آیا کہ ایک نامعلوم شخص اس کے پاس پہنچا اور اچانک شیشے کی ٹوٹی ہوئی بوتل سے اس پر حملہ کر دیا،جس سے متاثرہ شخص کو بازو پر شدید چوٹ اآئی، چملہ کے بعد حملہ آور نامعلوم سمت پر فرار ہو گیا۔ پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں