۔،۔ فرینکفرٹ اولڈ ٹاون میں ایک فسادی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ اولڈ ٹاون میں ایک فسادی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ اولڈ ٹاون میں ایک فسادی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭تینتالیس سالہ فسادی شخص نے نامعلوم وجوعات کی بنا پر راہگیروں کو حملہ کر دیا، گرفتاری کے خلاف زبردست مزاحمت۔بالآخر گرفتاری٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/فرینکفرٹ اولڈ سٹی۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق تقریباََ شام کو ساڑھے آٹھ بجے نامعلوم وجوعات کی بنا پر ایک تینتالیس سالہ شخص نے پیدل چلنے والے راہگیروں پر بنا کسی جواز کے حملہ کر دیا، جب پولیس موقع پر پہنچی تو تینتالیسسالہ شخص نے زبردست مزاحمت کی، تاہم پولیس افسران نے اسے قابو کرنے کیبعد ہتھکڑی پہنا دی جبکہ اس دوران ایک پولیس افسر کے بازو پر بھی جارحانہ انداز میں حملہ کیا، اس شخص کے رویئے کی وجہ سے اسے فوری طور پر نفسیاتی اسپتال لے جایا گیا، واضح رہے اتنا کچھ ہونے کے یاوجود پولیس آفیسرز اور نامعلوم شخص کو کوئی خراش تک نہیں آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں