-,-سوئٹزرلینڈ میں شوکت خانم میموریل ہاسپٹل کی جانب سے  فنڈ ریزنگ کا انعقاد-سید علی جیلانی -,- 0

-,-سوئٹزرلینڈ میں شوکت خانم میموریل ہاسپٹل کی جانب سے فنڈ ریزنگ کا انعقاد-سید علی جیلانی -,-

0Shares

-,-سوئٹزرلینڈ میں شوکت خانم میموریل ہاسپٹل کی جانب سے فنڈ ریزنگ کا انعقاد-سید علی جیلانی -,-
شوکت خانم کینسر ہاسپٹل اور ریسرچ سینٹر باقاعدگی سے پاکستان اور بیرون ملک فنڈ ریزنگ (عطیات جمع کرنے) کی تقریبات منعقد کرتا ہے، جن کا مقصد مستحق کینسر مریضوں کا مفت علاج جاری رکھنا اور کراچی میں بننے والے نئے ہسپتال (جو دسمبر 2026 میں کھلنے والا ہے) کی تعمیر میں مدد کرنا ہے اس سلسلے میں سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں ایک پروگرام بروز اتوار مورخہ 17 مئی شام 5 بجے
pffarheim St Niklaus Gartenstrasse 16
Reinach
منعقد ھوگا جسکی مہمان خصوصی معروف اداکارہ ریماخان ھونگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں