
۔،۔ فرینکفرٹ ریلو ے اسٹیش کے قریب ایک شخص کو آتشیں اسلحہ کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ نذر حسین۔،۔
٭پولیس افسران نے ڈوسلڈورف اسٹریٹ پر ایک شخص کو آتشیں اسلحہ کے ساتھ گرفتار کر لیا، گواہان نے پولیس کو مطلع کیا کہ ایک شخص ہاتھ میں اسلحہ لئے گھوم رہا تھا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریلوے اسٹیشن مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق تقریباََ دوپہر (ڈھائی بجے) کے قریبایک گواہ نے پولیس کو مطلع کیا کہ ایک شخص ڈوسلڈورف اسٹریٹ پر اسلحہ ہاتھ میں لئے لوگوں کو خوف زدہ کر رہا تھا، پولیس نے فوراََ موقع پر پہنچ کر سینتالیس سالہ شخص کو گرفتار کر لیا، گرفتاری پر انکشاف ہوا کہ اسلحہ نقلی ہے،افسران کے پہنچنے پر سینتالیس سالہ شخص نے حقیقت پسندانہ نظر آنے والی کھولنا آتشیں اسلحہ تھا،پولیس کی کاروائی مکمل ہونے پر اس شخص کو چھوڑ دیا گیا۔ جبکہ نقلی آتشیں اسلحہ ضبط کر لیا گیا، واضح رہے نقلی آتشیں اسلحہ بھی ویپنز ایکٹ کے تابع ہیں، انہیں عوام میں لے جانا ممنوع ہے، سینتالیس شخص کو اب 10.000 Euro. تک کے ممکنہ جرمانے کے ساتھ انتظامی کاروائی کا سامنا ہے۔
