۔،۔ نیتن یاہو کا فوج کو غزہ کی پٹی کے (ستر 70 فیصد) حصّے پر قبضہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ نیتن یاہو کا فوج کو غزہ کی پٹی کے (ستر 70 فیصد) حصّے پر قبضہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ نیتن یاہو کا فوج کو غزہ کی پٹی کے (ستر 70 فیصد) حصّے پر قبضہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭غزہ جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد بہتر ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ایک لاکھ بہتر ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے ہلاک شدہ فلسطینیوں کی تعداد (نُو سو بائیس 922 اور زخمیوں کی کل تعداد دو ہزار سات سو چھیاسی 2,786 ہو چکی ہے) غیر ملکی ذرائع کے مطابق متعدد متاثرین بدستور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں یا ان کی لاشیں گلیوں میں پڑی ہوئی ہیں، کیونکہ ایمبولنس اور امدادی ٹیمیں تا حال ان تک نہیں پہنچ سکیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسرائیل/فلسطین۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد بہتر ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ایک لاکھ بہتر ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے ہلاک شدہ فلسطینیوں کی تعداد (نُو سو بائیس 922 اور زخمیوں کی کل تعداد دو ہزار سات سو چھیاسی 2,786 ہو چکی ہے۔ یہ عمل اکتوبر میں نافذ کردہ نازک جنگ بندی کی شرائط کے خلاف ہے۔) غیر ملکی ذرائع کے مطابق متعدد متاثرین بدستور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں یا ان کی لاشیں گلیوں میں پڑی ہوئی ہیں، کیونکہ ایمبولنس اور امدادی ٹیمیں تا حال ان تک نہیں پہنچ سکیں، اسرائیل کے چینل 12 نیٹ ورک کی نشر کردہ ایک ویڈیو کے مطابق انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کی ایک اسرائیل آبادی میں ایک کانفرنس کے دوران کہا، ٭ہم اس وقت حماس کے خاتمے کے لئے کاروائی کر رہے ہیں، اب ہم پٹی کے (ساٹھ فیصد) علاقہ پر قابض ہیں، ہم پچاس فیصد پر تھے ای ہم ساٹھ فیصد پر آ گئے ہیں اور میری ہدایت ہے کہ ہمیں ستر فیصد پر قبضہ کر لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں