
۔،۔ منگل کی شام برلن میں (اے۔ایف۔ڈی)کے پروگرام کے خلاف مظاہرہ کرنے والی خاتون پر حملہ۔ نذر حسین۔،۔
٭پانکو بلانکن برگ میں AFD کے زیر اہتمام شہریوں کے مکالمے کی میزبانی کی گئی، وہاں جوابی احتجاجی مظاہرے کے لئے لوگ اکٹھے ہوئے،جن میں جوابی مظاہرے کی منتظم ماجا وینز جو پانکو میں پچاس سال سے مقیم ہیں اور تقریباََ آٹھ سال سے (گرینڈ ماس اگینسٹ دی رائٹ) نامی تنظیم سے وابسطہ ہیں۔ اس کے سامنے سے اے ایف ڈی کے لوگ چلاتے ہوئے گزر گئے ٭تم ٹک کرو ٭پینگ ے پینگ٭ میں تمہیں گولی مار دوں گا۔
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برلن/پانکو بلانکن برگ۔ مقامی پولیس اور میڈیا کے مطابق مظاہرے میں آس پاس کے لوگوں کے ساتھ ساتھ مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے بھی شرکت کیوان کی زیادہ تعداد نہیں تھی، کیونکہ بلیکن برگ بہت دور ہے جبکہ متحرک ہونے کے لئے بہت کم وقت تھا،بینز نے انتہائی جارحانہ انداز میں پاتے ہوئے شخص کی توجہ مبذول کرائی، مظاہرین ک حفاظت کے لئے،وینز نے اپنی چھتری کھولی،جس پر دائیں بازو کے خلاف دادی کے نعرے مزین تھا جبکہ دادی ہر مظاہرے میں اسے اپنے ساتھ لاتی ہے۔ اسی لمحے آدمی نے اتنی طاقت کے ساتھ دھکا دیا، وینز کے مطابق وہ شدید بیمار ہے اور فی الحال فالج کیمو تھیراپی سے گزر رہی ہے، اس کا کہنا تھا کہ میرا وزن پچاس کلو سے کم ہے، حملہ آور اس کے بعد (AFD۔ جرمنی کے لئے متبادل) کے ارکان کے ایک گروپ کے پاس گیا اور پیٹھ پر تھپکی دے کر اس کا استقبال کیا گیا۔ تازہ انکوائری کے جواب میں پولیس نے جھگڑے (حملہ) کی تصدیق کی کہ جھڑرا ہوا تھا اور دو مجرمانہ الزامات درج کئے گئے تھے، ایک حملے کی کوشش اور دوسرا توہین۔ وینز کے ایک بیان کے مطابق کہ ایک عبادت گاہ کے سامنے وادیوں کی طرف سے رکھی گئی نگرانی کے دوران اس پر برتلیں بھی پھینکی گئی تھیں۔ لوگوں نے یکجہتی کا مظاہرہ کیا،بہت سے لوگ بطور گواہ گواہی دینے کے لئے بھی تیار تھے، اس کے لئے ہمت کی ضرورت ہے،وہ جانتی ہیں۔مخال وکلاء کو فائلوں تک رسائی حاصل ہے وہ ایڈریس بھی دیکھ سکتے ہیں۔
