
۔،۔ 6 محرم الحرام بروز اتوار مورخہ 21 جون کو جامع مسجد غوثیہ میں سالانہ محفل ذکرِ سیدنا امام حسین کا اہتمام نذر حسین۔،۔
٭خادمین فیضان مدینہ آفن باخ٭خادمین مسجد توحید ٭خادمین ادارہ منہاج القرآن فرینکفرٹ/آفن باخ/ڈیٹزن باخ٭خادمین مسجد الفلاح٭خادمین پاک محمدی مسجد ٭خادمین جامع مسجد بلال آشافن برگ ٭خادمین جامع مسجد اقصی کوبلنز ٭خادمین مسجد مدینہ سٹٹگارٹ اور خادمین جماعت اہل سنت من ہائیم کے تعاون سے سالانہ محفل ذکرِ سیدنا امام حسین کا اہتمام کیا جا رہا ہے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ زیر نگرانی حضرت مولانا حافظ ملک محمد صدیق پتھروی امام و خطیب مسجد ھذا ، 6 محرم الحرام بروز اتوار مورخہ 21 جون کو جامع مسجد غوثیہ میں خادمین فیضان مدینہ آفن باخ٭خادمین مسجد توحید ٭خادمین ادارہ منہاج القرآن فرینکفرٹ/آفن باخ/ڈیٹزن باخ٭خادمین مسجد الفلاح٭خادمین پاک محمدی مسجد ٭خادمین جامع مسجد بلال آشافن برگ ٭خادمین جامع مسجد اقصی کوبلنز ٭خادمین مسجد مدینہ سٹٹگارٹ اور خادمین جماعت اہل سنت من ہائیم کے تعاون سے سالانہ محفل ذکرِ سیدنا امام حسین کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں جرمنی بھر سے علماء اکرام اور نعت خواں شمولیت فرمائیں گے، ڈاکٹر حافظ محمد طاہرال مصطفائی یونیورسٹی آف فرائی برگ سے خصوصی طور پر تشریف لائیں گے جبکہ ان کا خصوصی خطاب بھی ہو گا۔جرمنی بھر سے مذہبی، سماجی، کاروباری، سیاسی حضرات کی آمد متوقع ہے۔ واضح رہے خواتین کے لئے پردہ کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔خہد بھی تشریف لائیں، دوست و احباب کو بھی دعوت دیں اور خصوصی طور پر اپنے بچوں کو جو ہمارا مستقبل ہیں ساتھ لے کر آئیں۔ لنگر محمدی کا خصوصی انتظام ہو گا۔