۔،۔ جرمنی کے شہر سٹاڈے میں نامعلوم وجوعات کی بنا پر 6 نوجوانوں کو قتل کر دیا گیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ جرمنی کے شہر سٹاڈے میں نامعلوم وجوعات کی بنا پر 6 نوجوانوں کو قتل کر دیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی کے شہر سٹاڈے میں نامعلوم وجوعات کی بنا پر 6 نوجوانوں کو قتل کر دیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

٭مرنیوالوں میں پانچ بالغ افراد ہیں جبکہ چھٹافرد اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ نذر حسین،پولیس نے مشتبہ شوٹرسمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ دوسرے شخص کا کردار واضح نہیں ہے۔،

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سیکسن انہالٹ/ہیمبرگ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق یہ واقع جرمنی کی ریاست سیکسن ان ہالٹ کے شہر سٹاڈے میں پیش آیا، جو ہیمبرگ سے تقریباََ پچاس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔یہ واقعہ سٹاڈے میں نوجوانوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں پیش آیا، واقعہ کے فوراََ بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، ان کی رپورٹ کے مطابق مر نے والے تمام بالغ ہیں جن میں چار خواتین اور ایک مرد شامل ہے، حکام کے مطابق کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ ٭گولیاں ماں اور بچے کے رہائشی گروپوں میں رہنے والے نوجوانوں کی سہولت پز چلائی گئی تھیں۔ مرنے والوں کی شناخت واضح نہیں جبکہ زخمیوں کی صحیح تعداد بھی ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں۔ عینی شاہد نے فوکس آن لائن کو یتایا کہ یہ واقعہ (12:10) بجے کے قریب اندھا دھند گولیاں چلائی گئیں،ایک خاتون اور نوجوان نے جائے وقوعہ سے بھاگنے کی کوشش بھی کی، حملے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہے پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے اور تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں