۔،۔ جرمنی فرینکفرٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے سب سے بڑے جشن آزادی پروگرام کا حصّہ بنیں۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ جرمنی فرینکفرٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے سب سے بڑے جشن آزادی پروگرام کا حصّہ بنیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی فرینکفرٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے سب سے بڑے جشن آزادی پروگرام کا حصّہ بنیں۔ نذر حسین۔،۔

٭پاکستان کی معروف گلوکارہ گلاب کی شاندار لائیو پرفارمنس۔ بچوں کے لئے رنگا رنگ اور دلچسپ پروگرام، لذیز پاکستانی دیسی کھانوں کے اسپالز، فیملی انٹر ٹینمنٹ، دلچسپ کوئز، سرپرائزز اور بہت کچھ۔ 9 اگست بروز اتوار 2026 بعد دوپہر (15:00 بجے) سال باوُ نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ۔داخلہ بالکل مفت مگر پیشگی رجسٹریشن بہت ضروری ہے ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سال باوُ نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ۔پاک جرمن انٹیگریشن اینڈ کلچر سوسائٹی فرینکفرٹ پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ٭قومی پرچم کے رنگوں ٭ثقافت ٭موسیقی اور روائیتی ذائقوں کے ساتھ مل کر۔ 9 اگست بروز اتوار 2026 بعد دوپہر (15:00 بجے) سال باوُ نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ۔داخلہ بالکل مفت مگر پیشگی رجسٹریشن بہت ضروری ہے مل کر یاد گار بنائیں، اپنے اہل خانہ، دوستوں اور بچوں کے ساتھ تشریف لائیں اور پاکستان کے یوم آزادی کو موسیقی، ثقافت،اور قومی جوش و جذبہ کے ساتھ یادگار بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں