-،- کے زیرِ اہتمام تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ 0

-،- کے زیرِ اہتمام تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔

0Shares

۔،۔جرمنی میں بسنے والے عاشقان رسولﷺ کو محفل میلاد میں شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔،۔

٭جرمنی میں بسنے والے عاشقان رسولﷺ کو محفل میلاد میں شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔بروز پیر۔ بوقت شام 19:00مسجد بیت الغفور آفن باخ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آفن باخ۔ یہ بابرکت محفل صاحبِ محفل خواجہ خواجگان سید مدثر حسین الزویدی دامت بر کا تہم العالیہ کی زیر سرپرستی منعقد ہو گی،جس میں ذکر الہی، درود و سلام،نعت رسول مقبول ﷺ اور محفل میلاد کی روح پرور نشست سجائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں