۔،۔ 15 اگست بروز ہفتہ میلاد النبی کے سلسلہ میں عظیم و الشان جلوس و جلسہ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ 15 اگست بروز ہفتہ میلاد النبی کے سلسلہ میں عظیم و الشان جلوس و جلسہ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 15 اگست بروز ہفتہ میلاد النبی کے سلسلہ میں عظیم و الشان جلوس و جلسہ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭میں تے رج رج خوشیاں منانواں۔اللہ دا سوہنڑا یار آ گیا۔جامع مسجد غوثیہ ریڈر والڈ میں 15 اگست بروز ہفتہ میلاد النبی کے سلسلہ میں عظیم و الشان جلوس و جلسہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ ادارہ پاک دارالسلام (جامع مسجد غوثیہ) ریڈروالڈ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر عظیم الشان جلوس و جلسہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ تمام عاشقان رسول ﷺ کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

٭ پروگرام کی تفصیل۔
٭صبح 11:00 بجے تا دوپہر 13:00 مہمانوں کی تواضع ناشتے سے کی جائے گی۔
٭اس کے بعد عظیم الشان جلوس میلاد نکالا جائے گا۔
٭ جلوس کے اختتام پر جلسہ میلاد منعقد ہو گا۔
٭محفل کے اختتام پر تمام شرکائکی خدمت میں لنگر محمدی ﷺ پیش کیا جائے گا۔

آپ خود بھی تشریف لائیں اور اپنے اہل خانہ، دوستوں اور احباب بھی بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت دیں۔ خواتین کے لئے باپردہ اہتمام موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں